قرآن - 2:244 سورہ البقرہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

244
وَقَٰتِلُواْ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱعۡلَمُوٓاْ أَنَّ ٱللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٞ

Transliteration: (Wa qaatiloo fee sabeelil laahi wa'lamooo annal laaha Samee'un 'Aleem)

ترجمہ: کنزالایمان - وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ(244) || اور لڑو اللہ کی راہ میں اور جان لو کہ اللہ سنتا جانتا ہے۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور اللہ کی راہ میں لڑواور جان لو کہ اللہ سننے والا، جاننے والاہے۔ || اور اللہ کی راہ میں لڑواور جان لو کہ اللہ سننے والا، جاننے والاہے۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ البقرہ آیت 244 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ:اور اللہ  کی راہ میں لڑو۔} زندگی کی بے ثباتی اور موت کے بیان کے بعد سمجھایا جارہا ہے کہ جب زندگی ایسی ہی ناپائیدار ہے اور کسی بھی صورت موت سے فرار ممکن نہیں توجہاد سے منہ پھیر کر موت سے نہ بھاگو جیسا بنی اسرائیل بھاگے تھے کیونکہ موت سے بھاگنا کام نہیں آتا۔

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now