قرآن - 89:30 سورہ الفجر ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

30
وَٱدۡخُلِي جَنَّتِي

Transliteration: (Wadkhulee jannatee)

ترجمہ: کنزالایمان - فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْ(29)وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ(30) || پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہو۔ اور میری جنت میں آ۔ ترجمہ: کنزالعرفان پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہوجا۔ اور میری جنت میں داخل ہوجا۔ || پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہوجا۔ اور میری جنت میں داخل ہوجا۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الفجر آیت 30 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْ: پھر میرے خاص بندوں  میں  داخل ہوجا۔} نفس ِمُطْمَئِنّہ کو خاص بندگانِ خدا کے گروہ میں  شامل ہوکر جنت میں  داخل ہونے کا فرمایا جائے گا۔ اس آیت میں  نیک لوگوں  کی مَعِیَّت و قرب کی فضیلت بھی ظاہر ہوتی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے پہلے اسے نیک بندوں  کی مَعِیَّت میں  جانے کا فرمایا اور پھر جنت میں  داخل ہونے کا فرمایا اور یہ حقیقت ہے کہ نیکوں  کی صحبت اصلاحِ قلب اوردخولِ جنت کا ذریعہ ہے۔

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now