قرآن - 3:131 سورہ آل عمران ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

131
وَٱتَّقُواْ ٱلنَّارَ ٱلَّتِيٓ أُعِدَّتۡ لِلۡكَٰفِرِينَ

ترجمہ: کنزالایمان - وَ  اتَّقُوا  النَّارَ  الَّتِیْۤ  اُعِدَّتْ  لِلْكٰفِرِیْنَ(131) || اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار رکھی ہے۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔ || اور اس آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ آل عمران آیت 131 تفسیر


صراط الجنان — Siratul Jinan

{وَ  اتَّقُوا  النَّارَ : اور اس آگ سے بچو۔} حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا نے فرمایا: اس آیت میں ایمانداروں کو تہدید (دھمکی) ہے کہ سود وغیرہ جو چیزیں اللہ عَزَّوَجَلَّ نے حرام فرمائی ہیں ان کو حلال نہ جانیں کیونکہ حرام قطعی کو حلال جاننا کفر ہے۔(خازن، اٰل عمران، تحت الآیۃ: ۱۳۱، ۱ / ۳۰۰)

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now