قرآن - 56:41 سورہ الواقعة ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

41
وَأَصۡحَٰبُ ٱلشِّمَالِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلشِّمَالِ

Transliteration: (Wa as haabush shimaali maaa as haabush shimaal)

ترجمہ: کنزالایمان - وَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ ﳔ مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِﭤ(41) || اور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والے ۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور بائیں جانب والے کیا بائیں جانب والے ہیں ۔ || اور بائیں جانب والے کیا بائیں جانب والے ہیں ۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الواقعة آیت 41 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{وَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ: اور بائیں  جانب والے۔} اہلِ جنت کے دو گروہوں  کا حال اور ان کی جزا بیان کرنے کے بعد اب اہلِ جہنم کے گروہ کا حال اور اس کا انجام بیان کیا جا رہاہے ،چنانچہ اس آیت میں ارشاد فرمایا کہ وہ لوگ جن کے نامۂ  اعمال بائیں ہاتھوں میں دیئے جائیں گے،بدبختی میں ان کا حال عجیب ہے۔( خازن، الواقعۃ، تحت الآیۃ: ۴۱، ۴ / ۲۲۰، ملخصاً)

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now