قرآن - 56:93 سورہ الواقعة ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

93
فَنُزُلٞ مِّنۡ حَمِيمٖ

Transliteration: (Fanuzulum min hameem)

ترجمہ: کنزالایمان - وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَ(92)فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍ(93)وَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ(94) || اور اگر جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہو ۔ تو اس کی مہمانی کھولتا پانی۔ اور بھڑکتی آگ میں دھنسانا ۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور اگرمرنے والا جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہو۔ تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ۔ اور بھڑکتی آگ میں داخل کیا جانا ہے۔ || اور اگرمرنے والا جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہو۔ تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ۔ اور بھڑکتی آگ میں داخل کیا جانا ہے۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الواقعة آیت 93 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{ وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَ: اور اگرمرنے والا جھٹلانے والوں  گمراہوں  میں  سے ہو۔ } اس آیت اور اس کے بعد والی دو آیات کاخلاصہ یہ ہے کہ اگر مرنے والا جھٹلانے والوں  گمراہوں  میں  سے ہو جو کہ بائیں  جانب والے ہوں  گے تو ا س کے لئے (آخرت میں ) کھولتا ہوا گرم پانی تیار کیا گیا ہے اور اسے جہنم کی بھڑکتی آگ میں  داخل کیا جانا ہے۔(خازن، الواقعۃ، تحت الآیۃ: ۹۲-۹۴، ۴ / ۲۲۵)

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now