قرآن - 4:158 سورہ النساء ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

158
بَل رَّفَعَهُ ٱللَّهُ إِلَيۡهِۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمٗا

Transliteration: (Bar rafa'ahul laahu ilayh; wa kaanal laahu 'Azeezan Hakeemaa)

ترجمہ: کنزالایمان - بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا(158) || بلکہ اللہ نے اسے اپنی طرف اٹھالیا اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔ ترجمہ: کنزالعرفان بلکہ اللہ نے اسے اپنی طرف اٹھالیا تھا اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔ || بلکہ اللہ نے اسے اپنی طرف اٹھالیا تھا اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ النساء آیت 158 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِ: بلکہ اللہ  نے اسے اپنی طرف اٹھالیا تھا۔} حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے صحیح سلامت آسمان پر اٹھائے جانے کے متعلق بکثرت اَحادیث وارد ہیں۔ اس کا کچھ بیان سورۂ اٰلِ عمران کی آیت نمبر 55 کے تحت تفسیر میں گزر چکا ہے۔

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now