قرآن - 4:70 سورہ النساء ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

70
ذَٰلِكَ ٱلۡفَضۡلُ مِنَ ٱللَّهِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ عَلِيمٗا

Transliteration: (Zaalikal fadlu minal laah; wa kafaa billaahi 'Aleemaa)

ترجمہ: کنزالایمان - ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِؕ-وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًا(70) || یہ اللہ کا فضل ہے اور اللہ کافی ہے جاننے والا۔ ترجمہ: کنزالعرفان یہ اللہ کا فضل ہے، اور اللہ جاننے والاکافی ہے۔ || یہ اللہ کا فضل ہے، اور اللہ جاننے والاکافی ہے۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ النساء آیت 70 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ:یہ اللہ  کا فضل ہے۔} معلوم ہوا کہ جنت میں حضور انور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا قرب جنت کی بہت بڑی نعمت ہوگی کیونکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اسے بطورِ خاص فضیلت میں شمار فرمایا اور اسے اپنا فضل قرار دیا ہے۔

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now