قرآن - 19:57 سورہ مريم ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

57
وَرَفَعۡنَٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا

Transliteration: (Wa rafa'naahu makaanan 'aliyyaa)

ترجمہ: کنزالایمان - وَّ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا(57) || اور ہم نے اسے بلند مکان پر اٹھالیا۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور ہم نے اسے ایک بلند مکان پر اٹھالیا۔ || اور ہم نے اسے ایک بلند مکان پر اٹھالیا۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ مريم آیت 57 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{وَ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا:اور ہم نے اسے ایک بلند مکان پر اٹھالیا۔} حضرت ادریس عَلَیْہِ  الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو بلندمکان پر اٹھالینے کے بارے میں  ایک قول یہ ہے کہ ا س سے آپ عَلَیْہِ  الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے مرتبے کی بلندی مراد ہے اور ایک قول یہ ہے کہ آپ عَلَیْہِ  الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کوآسمان پر اٹھالیا گیا ہے اور زیادہ صحیح یہی قول ہے کہ آپ عَلَیْہِ  الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو آسمان پر اٹھالیا گیا ہے۔(خازن، مریم، تحت الآیۃ: ۵۷، ۳ / ۲۳۸)

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now