Transliteration: (Fakaana 'aaqibatahumaaa annahumaa fin naari khaalidaini feehaa; wa zaalika jazaaa'uz zaalimeen)
{فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا: تو ان دونوں کا انجام یہ ہوا۔} یعنی شیطان اور کفر کرنے والے اس انسان کا اُخروی انجام یہ ہوا کہ وہ دونوں جہنم کی آگ میں ہیں اور ہمیشہ اس میں رہیں گے اور ظالموں کی یہی سزا ہے کہ وہ ہمیشہ جہنم کی آگ میں رہیں ۔( روح البیان، الحشر، تحت الآیۃ: ۱۷، ۹ / ۴۴۳-۴۴۴)
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الحشر آیت 17 تفسیر