قرآن - 15:1 سورہ الحجر ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

1
الٓرۚ تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱلۡكِتَٰبِ وَقُرۡءَانٖ مُّبِينٖ

Transliteration: (Alif-Laaam-Raa; tilka Aayaatul Kitaabi wa Qur-aa-nim Mubeen)

ترجمہ: کنزالایمان - الٓرٰ-  -تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ وَ قُرْاٰنٍ مُّبِیْنٍ(1) || یہ آیتیں ہیں کتاب اور روشن قرآن کی۔ ترجمہ: کنزالعرفان ’’الر‘‘، یہ کتاب اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں۔ || ’’الر‘‘، یہ کتاب اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الحجر آیت 1 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{الٓرٰ:} یہ حروفِ مُقَطَّعات میں  سے ایک حرف ہے،اس کی مراد اللّٰہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔

{تِلْكَ:یہ۔} اس آیت میں ’’ تِلْكَ‘‘ سے ا س سورت کی آیتوں  کی طرف اشارہ ہے اور کتاب اور قرآن مبین سے وہ کتاب مراد ہے جس (کو نازل کرنے)کا اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے وعدہ فرمایا ہے۔( تفسیر کبیر، الحجر، تحت الآیۃ: ۱، ۷ / ۱۱۶)

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now