Transliteration: (Zurriyyatam ba'duhaa mim ba'd; wallaahu Samee'un 'Aleem)
{ذُرِّیَّةً: یہ ایک نسل ہے۔}یعنی ان بر گزیدہ بندوں میں باہم نسلی تعلقات بھی ہیں اوردین کے اندر یہ حضرات ایک دوسرے کے معاون و مددگار بھی ہیں۔
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ آل عمران آیت 34 تفسیر