Transliteration: (La'anahul laah; wa qaala la attakhizanna min 'ibaadika naseebam mafroodaa)
{لَعَنَهُ اللّٰهُ: جس پر اللہ نے لعنت کی۔}یہاں شیطان مراد ہے ، اس پراللہ عَزَّوَجَلَّ نے لعنت کی اور اس نے کہا تھا کہ میں تیرے بندوں سے مقررہ حصہ ضرور لوں گا یعنی انہیں اپنا اطاعت گزار بناؤں گا ۔
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ النساء آیت 118 تفسیر