قرآن - 37:159 سورہ الصافات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

159
سُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ

Transliteration: (Subhaanal laahi 'ammaa yasifoon)

ترجمہ: کنزالایمان - سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَ(159)اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ(160) || پاکی ہے اللہ کو ان باتوں سے کہ یہ بتاتے ہیں ۔ مگر اللہ کے چُنے ہوئے بندے۔ ترجمہ: کنزالعرفان اللہ اس سے پاک ہے جو یہ بتاتے ہیں ۔ مگر اللہ کے چُنے ہوئے بندے ۔ || اللہ اس سے پاک ہے جو یہ بتاتے ہیں ۔ مگر اللہ کے چُنے ہوئے بندے ۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الصافات آیت 159 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{سُبْحٰنَ اللّٰهِ: اللہ پاک ہے۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا ایک معنی یہ ہے مشرکین اللہ تعالیٰ کے بارے میں  جو باتیں  کہتے ہیں  اللہ تعالیٰ ان سے پاک ہے اور اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے ایماندار بندے ان تمام باتوں  سے اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتے ہیں  جو کفارِ نابَکار کہتے ہیں ۔دوسرا معنی یہ ہے کہ اللہ  تعالیٰ ان تمام بیہودہ باتوں  سے پاک ہے جو مشرکین ا س کے بارے میں  کہتے ہیں  نیز اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے مومن اور متقی بندے جہنم کے عذاب سے محفوظ رہیں  گے۔( مدارک، الصافات، تحت الآیۃ: ۱۵۹-۱۶۰، ص۱۰۱۱، ملخصاً)

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now