Transliteration: (Wa absir fasawfa yubsiroon)
{وَ تَوَلَّ عَنْهُمْ: اور ان سے منہ پھیرلو۔} یہاں دوبارہ یہ کلام عذاب کی وعید کوتاکید کے ساتھ بیان کرنے کے لئے کیا گیا ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ آیت نمبر174اور175میں کفار کے دُنْیَوی اَحوال کے بارے میں کلام فرمایا گیا اور اب یہاں سے ان کے اُخروی اَحوال کے بارے میں کلام فرمایا جارہا ہے۔اس صورت میں آیات میں تکرار نہیں ہے۔(خازن، والصافات، تحت الآیۃ: ۱۷۸، ۴ / ۲۹)
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الصافات آیت 179 تفسیر