Transliteration: (Zaalikumul laahu Rabbukum khaaliqu kulli shai'in; laaa ilaaha illaa Huwa fa annaa tu'fakoon)
{ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ: وہی اللہ ہے تمہارا رب۔} یعنی جس نے تمہارے فائدے کے لئے رات اور دن جیسی عظیم چیزوں کو پیدا کیا وہ اللہ ہی تمہارا رب ہے اور وہی معبودہے، تمہارا رب ہے اور تمام اَشیا
ء کا خالق ہے اور ان اَوصاف میں اس کا کوئی شریک نہیں ،تو اے کافرو!
تم کہاں اوندھے جارہے ہوکہ اس کو چھوڑ کر بتوں کی عبادت کرتے ہو اور
اس پر ایمان نہیں لاتے حالانکہ اس کے معبود ہونے پر قطعی دلائل قائم ہیں ۔( مدارک، غافر، تحت الآیۃ: ۶۲، ص۱۰۶۴، خازن، حم المؤمن، تحت الآیۃ: ۶۲، ۴ / ۷۷، جلالین، غافر، تحت الآیۃ: ۶۲، ص۳۹۵، ملتقطاً)
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ غافر آیت 62 تفسیر