قرآن - 26:209 سورہ الشعراء ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

209
ذِكۡرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَ

Transliteration: (Zikraa wa maa kunnaa zaalimeen)

ترجمہ: کنزالایمان - وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ اِلَّا لَهَا مُنْذِرُوْنَ(208)ذِكْرٰى ﱡ وَ مَا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ(209) || اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہ کی جسے ڈر سنانے والے نہ ہوں ۔ نصیحت کے لیے اور ہم ظلم نہیں کرتے۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور ہم نے جو بستی بھی ہلاک کی اس کیلئے ڈر سنانے والے تھے۔ نصیحت کرنے کے لیے اور ہم ظالم نہ تھے۔ || اور ہم نے جو بستی بھی ہلاک کی اس کیلئے ڈر سنانے والے تھے۔ نصیحت کرنے کے لیے اور ہم ظالم نہ تھے۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الشعراء آیت 209 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ: اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہ کی۔} ا س آیت اور ا س کے بعد والی آیت کا معنی یہ ہے کہ ہم پہلے ظالم لوگوں  کے پاس ڈر سنانے والے بھیج کر ان پر حجت قائم کردیتے ہیں ، اس کے بعد بھی جو لوگ راہِ راست پر نہیں  آتے اور حق کو قبول نہیں  کرتے ان پر عذاب نازل کردیتے ہیں  تاکہ ان کی ہلاکت دوسروں  کے لئے عبرت اور نصیحت کا سامان ہو اور وہ ان جیسی نافرمانی کرنے سے بچ جائیں ۔( مدارک، الشعراء، تحت الآیۃ: ۲۰۸-۲۰۹، ص۸۳۲)

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now