Transliteration: (Lahoo maa fis samaa waati wa maa fil ardi wa Huwal 'Aliyul 'Azeem)
{لَهٗ: اسی کا ہے۔} یعنی زمین و آسمان میں موجود تمام چیزوں کا خالق ،مالک اور انہیں جاننے
والا صرف اللہ تعالیٰ ہے، اس کی شان بھی بلند ہے اور اس کی مِلکِیَّت ،
قدرت اور حکمت بھی عظیم ہے۔ یاد رہے کہ حقیقی عظمت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے اور اس کے اپنے محبوب
بندوں کو جو عظمت حاصل ہے یہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے ہے۔( روح
البیان، الشوری، تحت الآیۃ: ۴، ۸ / ۲۸۷)
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الشورى آیت 4 تفسیر