قرآن - 52:22 سورہ الطور ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

22
وَأَمۡدَدۡنَٰهُم بِفَٰكِهَةٖ وَلَحۡمٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ

Transliteration: (Wa amdadnaahum bifaa kihatinw wa lahmim mimmaa yashtahoon)

ترجمہ: کنزالایمان - وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّ لَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ(22) || اور ہم نے ان کی مدد فرمائی میوے اور گوشت سے جو چاہیں ۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور پھلوں ، میووں اور گوشت جو وہ چاہیں گے ان کے ساتھ ہم نے ان کی مدد کی۔ || اور پھلوں ، میووں اور گوشت جو وہ چاہیں گے ان کے ساتھ ہم نے ان کی مدد کی۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الطور آیت 22 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{ وَ اَمْدَدْنٰهُمْ: ہم ان کی مدد کرتے رہیں  گے۔} اس آیت سے اللہ تعالیٰ نے ان نعمتوں  کا ذکر فرمایا جن کا اہلِ ایمان سے وعدہ فرمایا ہے،چنانچہ ارشاد فرمایا کہ جنت میں پھل، میوے اور گوشت جو وہ چاہیں  گے وہ مُہَیّا کر کے ہم ان کی مدد کرتے رہیں  گے۔اس سے مراد یہ ہے کہ اہلِ جنت پر اللہ تعالیٰ کا احسان یہ ہو گا کہ ان کی نعمتیں  دم بدم بڑھتی ہی جائیں  گی کبھی کم نہ ہوں  گی۔

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now