قرآن - 88:9 سورہ الغاشیة ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

9
لِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةٞ

Transliteration: (Lisa'yihaa raadiyah )

ترجمہ: کنزالایمان - لِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌ(9) || اپنی کوشش پر راضی۔ ترجمہ: کنزالعرفان اپنی کوشش پر راضی ہوں گے۔ || اپنی کوشش پر راضی ہوں گے۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الغاشیة آیت 9 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{لِسَعْیِهَا رَاضِیَةٌ: اپنی کوشش پر راضی ہوں  گے۔} یعنی قیامت کے دن جب مسلمان اپنامرتبہ اور ثواب دیکھیں  گے تو وہ دنیا میں  کئے جانے والے اپنے نیک اعمال پر راضی اور خوش ہوں  گے۔( مدارک، الغاشیۃ، تحت الآیۃ: ۹، ص۱۳۴۳) اور حقیقتاً نیکیوں  پر خوش ہونے کا وقت بھی قیامت ہی ہے کیونکہ اپنے انجام کی خبر نہیں ، لہٰذا جب محشرمیں  اعمال کی مقبولیت دیکھیں  گے تو خوش ہوں  گے یونہی مومنوں  کے نیک اعمال نہایت اچھی شکلوں  میں  ان کے ساتھ ہوں  گے، جن کو دیکھ کر انہیں  دلی شادمانی ہو گی۔

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now