Transliteration: (Huwal-laahul-lazee laaa Ilaaha illaa Huwa 'Aalimul Ghaibi wash-shahaada; Huwar Rahmaanur-Raheem)
{هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ: وہی اللّٰہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔} اس سے پہلی آیت میں قرآنِ مجید کی عظمت و شان بیان کی گئی اور اس آیت سے اللّٰہ تعالیٰ اپنی عظمت و شان بیان
فرما رہاہے کہ وہی اللّٰہ ہے جس کے سوا کوئی معبود
نہیں اور ا س کی شان یہ ہے کہ وہ ظاہر اور پوشیدہ نیز موجود و معدوم سب
کو جانتا ہے اور وہی بڑا مہربان رحمت والاہے۔
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الحشر آیت 22 تفسیر