Transliteration: (Wa iz qaala Rabbuka lilmalaaa' ikati innee khaaliqum basharam min salsaalim min hama im masnoon)
{وَ اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓىٕكَةِ: اور
یاد کرو جب تمہارے رب نے فرشتوں سے
فرمایا۔}اس سے پہلی آیت میں اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی پیدائش کا ذکر فرمایا اور ان آیات سے اللّٰہ تعالیٰ ان کی پیدائش کاو اقعہ بیان فرما رہا ہے۔(تفسیرکبیر، الحجر، تحت الآیۃ:۲۸، ۷ / ۱۳۹)
نوٹ:یاد رہے کہ ان آیات
میں مذکور واقعہ سورۂ بقرہ اور سورۂ اَعراف میں گزر چکا ہے،اس کے علاوہ اور
سورتوں میں بھی اس واقعے کا بیان موجود ہے ۔
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الحجر آیت 28 تفسیر