قرآن - 26:104 سورہ الشعراء ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

104
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ

Transliteration: (Wa inna Rabbaka la Huwal 'Azeezur Raheem (section 5))

ترجمہ: کنزالایمان - وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ(104) || اور بیشک تمہارا رب وہی عزت والا مہربان ہے۔ ترجمہ: کنزالعرفان اور بیشک تمہارا رب وہی عزت والا مہربان ہے۔ || اور بیشک تمہارا رب وہی عزت والا مہربان ہے۔

صراط الجنان (Siratul Jinan) — سورہ الشعراء آیت 104 تفسیر




صراط الجنان — Siratul Jinan

{وَ اِنَّ رَبَّكَ: اور بیشک تمہارا رب۔} یعنی اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، بے شک آپ کا رب عَزَّوَجَلَّ ہی عزت اور غلبے والا ہے اور وہی توبہ کرنے والوں  کو بخش کر اور کافروں  کو مہلت دے کر مہربانی فرمانے والا ہے اور اللہ تعالٰی نے اپنی وسیع رحمت کی وجہ سے ہی کفارِ قریش کو مہلت دی تاکہ وہ ایمان لے آئیں  یا ان کی اولاد میں  سے کوئی ایمان لے آئے۔( روح البیان، الشعراء، تحت الآیۃ: ۱۰۴، ۶ / ۲۹۱)

Sign up for Newsletter

×

Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now